پہلی سی محبت سانگ لیرکس – علی ظفر

پہلی سی محبت سانگ لیرکس – علی ظفر

Pahli si Mohabbat lyrics by Ali Zafar
Pahli Si Mohabbat Lyrics

Read in English

تیرے سنگ گزرے میرے جو لمحے
تم سے وہ مانگوں

میں طلبگار ہوں تم سے تھوڑی
مہلت مانگوں

 

تو وہی میں وہی
ہے مگر بے بسی

زندگی کو گوارا اب کیسے کریں

 

دل کے دروازے پے
پھر سے تری دستک مانگوں

تجھ سے ہی پھر اپنی
پہلی سی محبت مانگوں

 

وہ چاہ جو ہم میں تھی
پھر سے وہی چاہت مانگوں

تجھ سے ہی پھر اپنی
پہلی سی محبت مانگوں

 

تنہائی میں مر جائیں کیا پھر آؤ گے

اس طرح سے کیا ہر پل تم تڑپاؤ گے

 

غیر کی طرح سے یہ تکلف کیسا

یہ مروت ہے کیسی یہ تعارف کیسا

 

میں نے اپنے ہی ہاتھوں سے گوایا ہے تجھے

آشنا کوئی اور اب بھایا ہے تجھے

 

دل کے دروازے پے
پھر سے تیری دستک مانگو

تجھ سے ہی پھر اپنی
پہلی سی محبت مانگو

 

وہ چاہ جو ہم میں تھی
پھر سے وہی چاہت مانگوں

تجھ سے ہی پھر اپنی
پہلی سی محبت مانگوں

  • Comment 
  • Share 

Urdu, Hindi And English lyrics

Naat-E-Paak|

Khalid Mahmud ‘Khalid’ Ajmal Sultanpuri Naat  | Ala Hazrat Naat | Akhtar Raza Khan| Raaz Ilaahabadi | Muhammad Ilyas Attari | Sayyad Nazmi Miyan

 

Qawwali |

Sabri Brothers | Nusrat Fateh Ali Khan | Rahat Fateh Ali Khan | Iqbal Afzal Sabri | Aziz Miyañ |Nazir Ejaz Faridi |  Ghous Muhammad Nasir | Maulvi Ahmad Hasan |

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *