Hum Ne Aankhon Se Dekha Nahi Hai Magar Lyrics in Urdu | ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
انکی تصویر سینے میں موجود ہے،
جس نے لاکر کلام الہی دیا
وہ محمد مدینے میں موجود ہے۔
ہے نظر میں جمالِ حبیبِ خدا
انکی تصویر سینے میں موجود ہے،
جس نے لاکر کلام الہی دیا
وہ محمد ﷺ مدینہ میں موجود ہے۔
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
انکی تصویر سینے میں موجود ہے،
جس نے لاکر کلام الہی دیا
وہ محمد ﷺ مدینے میں موجود ہے۔
پھول کھلتے ہیں پڑھ پڑھ کے صلی علیٰ
جھوم کر کہہ رہی ہے یہ بادِ صباء ،
ایسی خوشبو چمن كے گلوں میں کہاں
جو نبی كے پسینے میں موجود ہے۔
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
انکی تصویر سینے میں موجود ہے،
جس نے لاکر کلام الہی دیا
وہ محمد ﷺ مدینہ میں موجود ہے۔
ہم نے مانا كہ جنت بہت ہے حَسِیں
چھوڑ کر ہَم مدینہ نا جائیں کہیں،
یوں تو جنت میں سب ہے، مدینہ نہیں
اور جنت مدینے میں موجود ہے۔
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
انکی تصویر سینے میں موجود ہے،
جس نے لاکر کلام الہی دیا
وہ محمد مدینہ میں موجود ہے۔
چھوڑنا تیرا طیبہ گوارہ نہیں
سارے عالم میں ایسا نظارہ نہیں ،
ایسا منظر زمانے نے دیکھا نہیں
جیسا منظر مدینے میں موجود ہے۔
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
انکی تصویر سینے میں موجود ہے،
جس نے لاکر کلام الہی دیا
وہ محمد مدینہ میں موجود ہے۔
وہ ابو بکر، فاروق و عثماں، علی
ہیں یہ سب ان كے دینِ مبیں كے فقیہ،
وہ فقیہوں کے افسر شہ انبیاء
وہ شہنشہ مدینے میں موجود ہے۔
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
انکی تصویر سینے میں موجود ہے،
جس نے لاکر کلام الہی دیا
وہ محمد مدینہ میں موجود ہے۔
بے سہاروں کو سِینے سے لپٹا لیا
جس نے جو مانگا اس کو عطا کر دیا،
وہ فقیروں کے یاور شہِ انبیاء
وہ شَہَنْشَہ مدینے میں مَوجُود ہے ۔
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
انکی تصویر سینے میں موجود ہے،
جس نے لاکر کلام الہی دیا
وہ محمد مدینہ میں موجود ہے۔
Hum Ne Aankhon Se Dekha Nahi Hai Magar Lyrics,
Unki tasveer seene meiñ maujood hai,
Our Pages
Shayar
- Khalid Mahmud ‘Khalid’
- Peer Naseeruddin ‘Naseer’
- Allama Saim Chishti
- Bedam Warsi
- Muzaffar Warsi
- Ajmal Sultanpuri Naat
- Ala Hazrat Naat
- Akhtar Raza Khan
- Raaz Ilaahabadi
- Muhammad Ilyas Attari
- Sayyad Nazmi Miyan
- Shakeel Arfi
Naat Khwan:
- Owais Raza Qadri
- Habibullah Faizi
- Ghulam Mustafa Qadri
- Hafiz Tahir Qadri
- Laiba Fatima
- Asad Iqwal
- Sajjad Nizami
- Zulfiqar Ali Hussaini
- Mufti Abdullah Bin Abbas
- Junaid Jamshed Khan
- Muhammad Ali Faizi
- Ghulam Noore Mujassam
- Sabri Brothers
- Nusrat Fateh Ali Khan
- Rahat Fateh Ali Khan
- Iqbal Afzal Sabri
- Aziz Miyañ
- Nazir Ejaz Faridi
- Ghous Muhammad Nasir
- Maulvi Ahmad Hasan Akhtar