میری سوئی ہوئی قسمت کو جگا دو غازی – منقبت حضرت عباس علمدار علیہ السلام
Meri Soyi Hui Qismat Ko Jaga Do Ghazi Lyrics in Urdu
Read in English
हिंदी में पढ़िए
یَا کَاشِفُ الکَرۡبِ عَنۡ وَجۡهِ الۡحُسَیۡن
( اے اپنے بھائی حسین علیہ السلام کے چہرے سے کرب کو دور کرنے والے)
اِکۡشِفۡ کَرۡبِ بِحَقِِّ اَخِیۡقَلۡ حُسَیۡن
( میری پریشانیوں کو دور فرمایئے آپ کو اپنے بھائی حسین علیہ السلام کا واسطہ)
عباسِ علمدار یا بابِ حوائج
عباسِ علمدار یا بابِ حوائج
میری سوئی ہوئی قسمت کو جگا دو غازی
تم کٹے ہاتھوں کا اعجاز دکھا دو غازی
(یا بابِ حوائج ۔۔)
غم کے طوفانوں نے گھیرا ہے ہر اک جانب سے
میری کشتی بھی ذرا پار لگا دو غازی
تم کٹے ہاتھوں کا اعجاز دکھا دو غازی
میری سوئی ہوئی قسمت کو جگا دو غازی
تم کٹے ہاتھوں کا اعجاز دکھا دو غازی
(یا بابِ حوائج ۔۔)
واسطہ آپ کو صغریٰ و علی اکبر کا
وہ جو بچھڑے ہیں انہیں آپ ملا دو غازی
تم کٹے ہاتھوں کا اعجاز دکھا دو غازی
میری سوئی ہوئی قسمت کو جگا دو غازی
تم کٹے ہاتھوں کا اعجاز دکھا دو غازی
(یا بابِ حوائج ۔۔)
اس کی ٹھنڈک سے ملے گا دلِ مضطر کو قرار
اپنے پرچم کے فرہرے کی ہوا دو غازی
تم کٹے ہاتھوں کا اعجاز دکھا دو غازی
میری سوئی ہوئی قسمت کو جگا دو غازی
تم کٹے ہاتھوں کا اعجاز دکھا دو غازی
(یا بابِ حوائج ۔۔)
میری ناکام دعاؤں کو اثر مل جائے
مانگنے کے مجھے آداب سکھا دو غازی
تم کٹے ہاتھوں کا اعجاز دکھا دو غازی
میری سوئی ہوئی قسمت کو جگا دو غازی
تم کٹے ہاتھوں کا اعجاز دکھا دو غازی
(یا بابِ حوائج ۔۔)
میرے سرکار لقب آپ کا ہے بابِ حسین
روضۂِ حضرت شبیر دکھادو غازی
تم کٹے ہاتھوں کا اعجاز دکھا دو غازی
میری سوئی ہوئی قسمت کو جگا دو غازی
تم کٹے ہاتھوں کا اعجاز دکھا دو غازی
(یا بابِ حوائج ۔۔)
تم کٹے ہاتھوں کا اعجاز دکھا دو غازی
میری سوئی ہوئی قسمت کو جگا دو غازی
تم کٹے ہاتھوں کا اعجاز دکھا دو غازی
(یا بابِ حوائج ۔۔)
آپ عیسیٰ کے مسیحا ہیں کرم فرمائیں
وہ جو بیمار ہیں ان سب کو شفا دو غازی
تم کٹے ہاتھوں کا اعجاز دکھا دو غازی
میری سوئی ہوئی قسمت کو جگا دو غازی
تم کٹے ہاتھوں کا اعجاز دکھا دو غازی
(یا بابِ حوائج ۔۔)
کیجے مقبول رضا کی یہ دعا ابنِ علی
خوش نوا آپ سکینہ کو بنا دو غازی
تم کٹے ہاتھوں کا اعجاز دکھا دو غازی
میری سوئی ہوئی قسمت کو جگا دو غازی
تم کٹے ہاتھوں کا اعجاز دکھا دو غازی
(یا بابِ حوائج ۔۔)
عباس علمدار یا بابِ حوائج
عباس علمدار یا بابِ حوائج
عباس علمدار یا باب حوائج
- Comment में राय दीजिए
- Share कीजिए
Hindi And English lyrics
| Qawwali |
| Sabri Brothers | Nusrat Fateh Ali Khan | Rahat Fateh Ali Khan | Iqbal Afzal Sabri | Aziz Miyañ |Nazir Ejaz Faridi | Ghous Muhammad Nasir | Maulvi Ahmad Hasan |
| Naat-E-Paak|
| Khalid Mahmud ‘Khalid’ | Ajmal Sultanpuri Naat | Ala Hazrat Naat | Akhtar Raza Khan| Raaz Ilaahabadi | Muhammad Ilyas Attari | Sayyad Nazmi Miyan