یہ کہتی تھی گھر گھر میں جا کر حلیمہ | ye kehti thi ghar me urdu

 

یہ کہتی تھی گھر گھر میں جا کر حلیمہ ” مرِ ے گھر میں خیر الوراے آ گئے ہیں

ye kehti thi ghar ghar me ja kar haleema urdu lyrics

Naatkhwan : Owais Qadri


Read in English | हिंदी में पढ़िए

یہ کہتی تھی گھر گھر میں

جا کر حلیمہ

 

یہ کہتی تھی گھر گھر میں جا کر حلیمہ
“مِرے گھر میں خیرالورا آ گئے ہیں”

بڑے اوج پر ہے مرا اب مقدر
مرے گھر حبیبِؐ خدا آ گئے ہیں

 

اٹھیں چار سو رحمتوں کی گھٹائیں
معطرّ معطرّ ہیں ساری فضائیں

خوشی میں یہ جبریلؑ نغمے سنائیں
وہ شافعِ روزِ جزا آ گئے ہیں

 

یہ ظلمت سے کہہ دو کہ ڈیرے اٹھا لے
کہ ہیں ہر طرف اب اجالے اجالے

کہا جن کو حق نے سرِاجً مُّنِیرا
مِرے گھر وہ نورِ خد ا آگئے ہیں

 

مقرّب ہیں بے شک خلیل و نجی بھی
بڑی شان والے کلیم و مسیح بھی

لیے عرش نے جن کے قدموں کے بوسے
وہ اُمی لقب مصطفیٰ آگئے ہیں

 

یہ سن کر سخی آپکا آستا نہ
ہے دامن پسا رے ہوئے سب زما نہ

نواسوں کا صدقہ نگاہِ کرم ہو
ترِے در پہ تیرے گدا آگئے ہیں

 

نکیرین جب میری تربت میں آکر
کہیں کے زیا رت کا مژدہ سُنا کر

اٹھو بہرِ تعظیم نور الحسنؔ اب
لحد میں رسولِ خدا آگئے ہیں

 

(اویس قادری نے اس طرح سے کہا ہے)

خدا کے کرم سے نکیرین آکر
کہینگے شفاعت کا مژدہ سنا کر

اٹھو بہر تعظیم نور الحسنؔ اب
لحد میں رسولِ خدا آگئے ہیں

ye-kehti-thi-ghar-ghar-me-ja-kar-haleema-urdu-lyrics


Urdu, Hindi and English Lyrics

Naat-E-Paak|

Khalid Mahmud ‘Khalid’ Allama Saim Chishti  | Bedam Warsi | Ajmal Sultanpuri Naat  | Ala Hazrat Naat | Akhtar Raza Khan| Raaz Ilaahabadi | Muhammad Ilyas Attari | Sayyad Nazmi Miyan

| Qawwali |

Sabri Brothers | Nusrat Fateh Ali Khan | Rahat Fateh Ali Khan | Iqbal Afzal Sabri | Aziz Miyañ Ghous Muhammad Nasir Maulvi Ahmad Hassan Akhtar

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *