بارہویں کا نور دل پہ چھا گیا آگئے نبی

 Lyrics بارہویں کا نور دل پہ چھا گیا آگئے نبی


हिंदी में पढ़िए 


بارہویں کا نور دل پہ چھا گیا
آگئے نبی ۔ آگئے نبی

سرکار کی آمد مرحبا
سردار کی آمد مرحبا
مختار کی آمد مرحبا
غمخوار کی آمد مرحبا
آقا کی آمد مرحبا
داتا کی آمد مرحبا
مولی کی آمد مرحبا
ملجا کی آمد مرحبا

بارہویں کا نور دل پہ چھا گیا
آگئے نبی ۔ آگئے نبی
نور سے سجا ہے عرشِ کبریا
آگے نبی ۔ آگئے نبی

پرچموں کی ہے بہار، ہے خوشی یہ شاندار
ہر طرف برس رہی ہے رحمتوں کی جو فوار
ہر طرف سماء کیف سے بھرا
آ گئے نبی ۔ آ گئے نبی

بارہویں کا نور دل پہ چھا گیا
آگئے نبی ۔ آگئے نبی
نور سے سجا ہے عرشِ کبریا
آگے نبی ۔ آگئے نبی

ہر غلامِ مصطفیٰ کہہ رہا ہے مرحبا
انس و جن، فرشتے حور ہو رہے ہیں سب فدا
شان کی ادا، چہرہ چاند سا
آ گئے نبی ۔ آ گئے نبی

با رہویں کا نور دل پہ چھا گیا
آگئے نبی ۔ آگئے نبی
نور سے سجا ہے عرشِ کبریا
آگے نبی ۔ آگئے نبی

مستی و سرور میں بزم کائنات ہے
عاشقوں میں دھوم ہے، جشن والی رات ہے
سج گئی زمیں عرش سج گیا
آ گئے نبی ۔ آ گئے نبی

نورِ نگاہِ انبیاء، میرے حضور آ گئے
شان و نشان کبریا، میرے حضور آ گئے

سرکار کی آمد مرحبا
سردار کی آمد مرحبا
مختار کی آمد مرحبا
غمخوار کی آمد مرحبا
آقا کی آمد مرحبا
داتا کی آمد مرحبا
مولی کی آمد مرحبا
ملجا کی آمد مرحبا

ربِ حبلی اُمتی لب پہ ہے دعا سجی
رب نے بھی کرم کیا یہ دعا قبول کی
پھر نہ کیوں گدا سارے ہوں فدا
آ گئے نبی ۔ آ گئے نبی

با رہویں کا نور دل پہ چھا گیا
آگئے نبی ۔ آگئے نبی
نور سے سجا ہے عرشِ کبریا
آگے نبی ۔ آگئے نبی

 

بی بی آمنہ کا گھر نور سے ہے سربسر
آ گئے ہیں روشنی میں شام کے محل نظر
جانِ آمنا، نورِ کبریا
آ گئے نبی ۔ آ گئے نبی

بارہوی کا نور دل پہ چھا گیا
آگئے نبی ۔ آگئے نبی
نور سے سجا ہے عرشِ کبریا
آگے نبی ۔ آگئے نبی

ہو مبارک، آج تاج والے آقا آ گئے
جن کی ملکیت میں دو جہان سب سما گئے
مالکِ جہاں، نعمتِ خدا
آ گئے نبی ۔ آ گئے نبی

بارہویں کا نور دل پہ چھا گیا
آگئے نبی ۔ آگئے نبی
نور سے سجا ہے عرشِ کبریا
آگے نبی ۔ آگئے نبی

فانئِ حزیں کا گھر بھی قمقموں سے بھر گیا
آرزو ہے جھوم کر لبوں پہ آئے یہ صدا
قبر میں تجھے دیکھ کر شہا
آ گئے نبی ۔ آ گئے نبی

بارہویں کا نور دل پہ چھا گیا
آگئے نبی ۔ آگئے نبی
نور سے سجا ہے عرشِ کبریا
آگے نبی ۔ آگئے نبی


Our Pages


Naat-E-Paak   

Rabiul Awwal Se Mutalliq Kalam

Manqabat Ghaus e Azam

Manqabat Ghareeb Nawaaz

Shayar

Naat Khwan:

         Qawwali         

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *